Class Code | Start Date | Duration | TSP Name | District | Address |
---|
شخصی ٹریننگ
فرد میں سیکھنے کے ساتھ امکانات کو غیر مقفل کریں
- تصدیق نامہ کے ساتھ مفت آن لائن کورسز
- تکمیل پر وظیفہ
- اپنی رفتار سے سیکھیں
ٹیلی کام اور آئی سی ٹی ❯ ٹیلی مواصلات اور ڈیٹا
پاور مینجمنٹ، پورٹیبل پاور، کمپیوٹر سسٹم، میڈیکل ایپلی کیشنز، خلائی جہاز کے نظام، قابل تجدید توانائی اور افادیت جیسے پاور الیکٹرانکس کے بنیادی اصولوں کو سیکھ کر اپنے کیریئر کو آگے بڑھائیں۔
آپ کیا سیکھیں گے ؟
اس کورس کے مقاصد میں آپٹیکل فائبر سپلائسنگ کے شعبے میں تربیت فراہم کرنا ہے۔موجودہ دور میں آپٹیکل کیبل فائبر بچھانے کے کام میں تیزی آتی جارہی ہے۔ کورس کا مقصد یہ ہے کہ طلبا کو ٹیلی کوم انڈسٹری کے مختلف شعبوں جیسے پی ٹی سی ایل، موبی لنک، یوفون پرائیویٹ لمٹیڈ، ٹیلی نار، وطین، وارد، زونگ، ملٹی نیٹ، ہواوے،الکیٹل اور سیمنز میں ٹرانسمیشن کے ایک جزو کے طور پر آپٹیکل فائبر ٹرانسمیشن کی ایپلی کیشنز سے متعارف کرایا جائے اور اس میں تربیت فراہم کی جائے۔
داخلے کی شرائط
اس کورس میں داخلے کی کوئی شرائط نہیں ہیں۔ آپ اس کورس میں اسی وقت اپنا اندراج کراسکتے ہیں۔
تربیت کے فوائد
اس کورس کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کے بعد ٹرینی درج ذیل کے قابل ہوچکا ہوگا:
۔ مختلف کلر کوڈنگ سکیمز کو بائی فرکیٹ کرنا
۔ آپٹیکل فائبر کیبل کے نقائص کا پتا چلانا
۔ آپٹیکل فائبر کیبل کو سپلائس کرنا
۔ آپٹیکل فائبر کیبل پر کام کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا
اس کورس کے درج ذیل میں ملازمت کے وسیع مواقع موجود ہیں:
1۔ پی ٹی سی ایل پاکستان
2۔ موبی لنک (اورسکوم) لمیٹڈ
3۔ یو فون (پاک ٹیلی کوم) لمیٹڈ
4۔ زونگ ٹیلی کوم لمیٹڈ
5۔ ٹیلی نار ٹیلی کوم لمیٹڈ
6۔ وارد ٹیلی کوم لمیٹڈ
7۔ وطین ٹیلی کوم لمیٹڈ
8۔ ملٹی نیٹ لمیٹڈ
9۔ ہواوے
اپنے مقاصد کو حاصل کریں
:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے
روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:
صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں
کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
آپ کو ایک فارم کو پر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہم تربیت کاروں کو بھیج سکیں۔ وہ درخواست کا جائزہ لیں گے تاکہ آپ اپنا تربیتی پروگرام شروع کرسکیں۔
یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی آف جاب لرننگ شروع کریں گے۔ آپ کے لیے ضروری ہوگا اپنی سکلز کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس تربیت کار کے ساتھ سائن اپ ہونا چاہیں گے۔
اس گائیڈ کی ابتدا میں آپ کے لیے کچھ ٹپس ہیں۔ یہ آپ کو ایک اپرینٹس کے طور پر قبول کرنے، اپنا آجر بننے اور آپ کو جاب کی پیشکش کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گے۔
Class Code | Start Date | Duration | TSP Name | District | Address |
---|