جی آئی ایس سرویئر - PSDF

انفراسٹرکچر اور تعمیرات سول ورکس

جی آئی ایس سرویئر

جی آئی ایس سرویئرجی آئی ایس ڈیٹا اورجیوریفرنسنگ کے طریقہ کارمیں مہارت رکھتا ہے۔

جائزہ

جی آئی ایس سرویئرجی آئی ایس ڈیٹا اورجیوریفرنسنگ کے طریقہ کارمیں مہارت رکھتا ہے۔   آپ کیا سیکھیں گے؟ اس مہارت کے دوران ،آپ بیسک جیوگرافک انفارمیشن سسٹم (GIS) کا تصور سیکھیں گے اورجانیں گے کہ گلوبل پوزیشننگ سسٹمز(GPS) کیسے کام کرتا ہے۔ آپ درج ذیل سے واقفیت بھی حاصل کریں گے:
  • مقامی ڈیٹا ماڈل ، اقسام اور ذرائع
  • ڈیٹا کی بازیابی اور انتظام
  • جی آئی ایس کوآرڈینیٹ سسٹم: جیو ڈیٹا بیس اور شیپ فائلز۔
  • میپ پروجیکشن
  • اور دیگر GIS ایپلی کیشنز۔
  داخلے کی شرائط اس کورس میں داخلے کی کوئی شرائط نہیں ہیں۔ آپ اس کورس میں اسی وقت اپنا اندراج کراسکتے ہیں۔ تربیت کے فوائد اس کورس کی تکمیل کے بعد، آپ جی پی ایس ایکوئپمنٹ کی باقاعدہ کنفگریشن کو انجام دینے کے قابل ہوجائیں گے۔ آپ جی آئی ایس ڈیٹا کو پانےاور تیار کرنے، جیو ریفرنسنگ کے طریقوں کو لاگو کرنے اور جی پی ایس اور جی آئی ایس دونوں فارمیٹس استعمال کرنے کے قابل ہوں گے۔ مزید یہ کہ ، یہ سپیشلائزیشن اینڈرائیڈ پر مبنی سرویئنگ ، زمین یا کیڈاسٹرل سرویئنگ  - زمین کی ملکیت کی حدود کی وضاحت اور پیمائش کا احاطہ کرے گی۔ سپیشلائزیشن کے آخرمیں آپ MXDS, arc catalogueاورARCGIS 10 جیسے سافٹویئرزسے اچھی واقفیت حاصل کریں گے۔

متوقع آجرین

یہ کورس درج ذیل شعبوں میں بے شمارمواقعوں کا حامل ہے:
  1. واٹراینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (WASA)
  2. سٹی وائز ڈویلپمنٹ اتھارٹیز
  3. ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹیز ( NDMA, PDMA,DDMA)
  4. سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز
  5. تحصیل میونسپل اتھارٹیز
  6. ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ
  7. جی آئی ایس کنسلٹنگ آرگنائزیشن
  8. نٹرپرینیورشپ

تربیت کا نتیجہ

اپنے مقاصد کو حاصل کریں

:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے

  1. قومی سطح پر تسلیم شدہ سرٹیفکیٹ۔ قابلیت اور ملازمت کے لئے بنیادی ہنرتاکہ آپ بطور ورکر کام کر سکیں۔
  2. ملازمت کے لئے درخواست دینے کی اہلیت۔ہاتھ سے کام کرنے والے عمومی کاموں کے لئےکے سرٹیفیکیشن تاکہ آپ اپنےکیریئرمیں ترقی پا سکیں۔

پی ایس ڈی ایف کا انتخاب کیوں کریں

روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:

  1. یہ نتائج پر مرکوز ہے اور ٹیم ورک پر مبنی ہے۔
  2. اس کا اصل ہدف آپ کو عملی تربیت کی فراہمی ہے جہاں اساتذہ سیکھنے کے عمل میں بطور سہولت کارکے خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
  3. یہ ایک وسیع کورس ہے جو آپ کو اس شعبہ کی تمام بنیادی اہلیتوں میں مہارت سکھاتا ہے۔
  4. تکنیکی مہارتوں کے علاوہ ، تربیت یافتہ افراد کو کام کی جگہ کے لئے ضروری عام مہارتیں بھی سکھائی جاتی ہیں۔
  5. صرف سند یافتہ افراد ہی سی بی ٹی کے کورس کا جائزہ لےسکتے ہیں

صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں

دورانیہ

3 مہینے

تعلیمی معیار

Class 2

نصاب کا ماخذ

Urban Unit

سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا نام

PBTE

زبان

انگریزی، اردو

کامیابی کی کہانی.

ہماری اگلی کامیابی کی کہانی بنیں.

آپ کی خوابیدہ ملازمت صرف ایک تربیتی کورس دور ہے۔ اپنے انتخاب کو دریافت کریں، ایک ایسا کورس تلاش کریں جس میں آپ کی دلچسپی ہو، اور اپنی صلاحیتوں اور صلاحیتوں کے مطابق کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے ابھی درخواست دیں۔
اپنی مطلوبہ تربیت تلاش کریں

داخلے کی اہلیت.

کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

1

رجسٹر

آپ کو ایک فارم کو پر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہم تربیت کاروں کو بھیج سکیں۔ وہ درخواست کا جائزہ لیں گے تاکہ آپ اپنا تربیتی پروگرام شروع کرسکیں۔

2

تربیت میں شامل ہوں

یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی آف جاب لرننگ شروع کریں گے۔ آپ کے لیے ضروری ہوگا اپنی سکلز کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس تربیت کار کے ساتھ سائن اپ ہونا چاہیں گے۔

3

اپنی دل پسند جاب حاصل کریں

اس گائیڈ کی ابتدا میں آپ کے لیے کچھ ٹپس ہیں۔ یہ آپ کو ایک اپرینٹس کے طور پر قبول کرنے، اپنا آجر بننے اور آپ کو جاب کی پیشکش کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گے۔

    Class Code Start Date Duration TSP Name District Address
    Scroll To Top