Class Code | Start Date | Duration | TSP Name | District | Address |
---|
شخصی ٹریننگ
فرد میں سیکھنے کے ساتھ امکانات کو غیر مقفل کریں
- تصدیق نامہ کے ساتھ مفت آن لائن کورسز
- تکمیل پر وظیفہ
- اپنی رفتار سے سیکھیں
مینوفیکچرنگ اور لائٹ انجینئرنگ ❯ مکینیکل
اس کورس میں ٹرینیز کویہ سیکھایا جائے گا کہ سی اے ایم (Computer Aided Manufacturing) سوفٹ وئیر کے ذریعے ڈرائنگ کے خاکے (ٹیمپلیٹ ) کیسے بنانے ہیں اور سی این سی ٹرننگ(CNC turning) اینڈ سی این سی ملٹی ایکسز ملنگ (CNC Multi Axis milling )کی پروگرامنگ کیسے کرنی ہے ۔

داخلے کی شرائط
اس کی اہلیت کے لیے کوئی داخلہ کی شرائط نہیں ہیں ،آپ اس کورس میں ابھی داخلہ لے سکتے ہو۔
اس کورس کی تکمیل کے بعد،آپ اس قابل ہوجاؤ گے کہ پروڈکٹ میں موجود ڈیزائن کو سمجھ سکو گے ،ایک سالڈ ماڈلنگ تیار کرسکو گے ،3 ڈی سرفسنگ کے ساتھ پیرامیٹرک ماڈلنگ کے تصورات کا استعمال کرسکو گے ،جیومیٹرک بندشوں کی سمجھ آجائے گی ،ڈرائینگز تیار کرنے کے سلسلہ میں تصورات کا استعمال کرنا آجائے گا اور جی ڈی اینڈٹی (Geometric Dimensioning and Tolerances),کا استعمال آجائے گا ،اس کے ساتھ ساتھ ،ٹیمپلیٹ ڈرائینگز ،ڈامینشن میتھوڈالوجی (Dimensioning methodology)،2 ڈی آرتھوگرافک ڈائی مینشن پروجیکیشن(2D Orthographic Projections)،سیکشن اور ایگزلری ویو(Section and Auxiliary Views)، سمجھنے کے اہل ہو جاؤ گے ،اس کے علاوہ سی اے ایم (Computer Aided Manufacturing) سوفٹ وئیر کے ذریعے سی این سی ٹرننگ(CNC turning) اینڈ سی این سی ملٹی ایکسز ملنگ (CNC Multi Axis milling )کی پروگرامنگ کیسے کرنی ہے اور کٹنگ ٹول پاتھ اور (G&M)کوڈفائل کیسے جینریٹ(generate) کرنی ہے ،ان سب کا استعمال آجائے گا۔
اپنے مقاصد کو حاصل کریں
:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے
روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:
صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں
کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
آپ کو ایک فارم کو پر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہم تربیت کاروں کو بھیج سکیں۔ وہ درخواست کا جائزہ لیں گے تاکہ آپ اپنا تربیتی پروگرام شروع کرسکیں۔
یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی آف جاب لرننگ شروع کریں گے۔ آپ کے لیے ضروری ہوگا اپنی سکلز کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس تربیت کار کے ساتھ سائن اپ ہونا چاہیں گے۔
اس گائیڈ کی ابتدا میں آپ کے لیے کچھ ٹپس ہیں۔ یہ آپ کو ایک اپرینٹس کے طور پر قبول کرنے، اپنا آجر بننے اور آپ کو جاب کی پیشکش کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گے۔
Class Code | Start Date | Duration | TSP Name | District | Address |
---|