Class Code | Start Date | Duration | TSP Name | District | Address |
---|
شخصی ٹریننگ
فرد میں سیکھنے کے ساتھ امکانات کو غیر مقفل کریں
- تصدیق نامہ کے ساتھ مفت آن لائن کورسز
- تکمیل پر وظیفہ
- اپنی رفتار سے سیکھیں
انفراسٹرکچر اور تعمیرات ❯ عمارتیں
یہ کورس ٹرینیز کوسول اینڈ مکینکل ڈرائنگز میں سپیشلائزکرنے کے علاوہ آبجیکٹ کے 2D اور3D ویوز میں معاونت کرے گا.
یہ کورس ٹرینیز کوسول اینڈ مکینکل ڈرائنگزکی تیاری میں مہارت کے علاوہ آبجیکٹ کے 2D اور3D ویوز میں معاونت کرے گا
آپ کیا سیکھیں گے؟
اس کورس میں آپ (سول) انجینئرنگ ڈرائنگ (سول) ، سالڈ فیسز کی تیاری ، 2D اور3D ٹیکنیکس کی تیاری، کمپیوٹر ایپلی کیشن اور امیج رینڈرنگ کی تیاری کے بارے میں سیکھیں گے۔
داخلے کی شرائط
اس کورس میں داخلے کی کوئی شرائط نہیں ہیں۔ آپ اس کورس میں اسی وقت اپنا اندراج کراسکتے ہیں۔
تربیت کے فوائد
کورس کی کامیاب تکمیل کے بعد آپ متعدد قسم کی ڈرائننگ کی تیاری کے علاوہ آبجیکٹس کے کسی بھی تفصیلی 2D/3D کی ڈرائنگ، تمام قسم کی ڈرائنگز کو رینڈر کرنے، سول اور آرکیٹیکچرل ایپلیکیشنز کیلئے متعدد ایپلیکیشن ڈرائننگز کی تیاری اور متعلقہ ورک شیٹس کی تیاری کے قابل ہوجائیں گے ۔
اپنے مقاصد کو حاصل کریں
:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے
روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:
صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں
کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
آپ کو ایک فارم کو پر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہم تربیت کاروں کو بھیج سکیں۔ وہ درخواست کا جائزہ لیں گے تاکہ آپ اپنا تربیتی پروگرام شروع کرسکیں۔
یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی آف جاب لرننگ شروع کریں گے۔ آپ کے لیے ضروری ہوگا اپنی سکلز کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس تربیت کار کے ساتھ سائن اپ ہونا چاہیں گے۔
اس گائیڈ کی ابتدا میں آپ کے لیے کچھ ٹپس ہیں۔ یہ آپ کو ایک اپرینٹس کے طور پر قبول کرنے، اپنا آجر بننے اور آپ کو جاب کی پیشکش کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گے۔
Class Code | Start Date | Duration | TSP Name | District | Address |
---|