Class Code | Start Date | Duration | TSP Name | District | Address |
---|
شخصی ٹریننگ
فرد میں سیکھنے کے ساتھ امکانات کو غیر مقفل کریں
- تصدیق نامہ کے ساتھ مفت آن لائن کورسز
- تکمیل پر وظیفہ
- اپنی رفتار سے سیکھیں
انفراسٹرکچر اور تعمیرات ❯ تعمیرات
یہ کورس ٹرینیز کو 2D ڈزائنگز کی تیاری،مینوفیکچرنگ کی ماڈلنگ کیلئے CADماڈل کوCAMماڈل میں تبدیل کرنے اورسی این سی پراسیس انفارمیشن کو سمجھنے کیلئے CAM سافٹ ویئر کے استعمال کے قابل بنائے گا۔
یہ کورس ٹرینیز کو 2D ڈزائنگز کی تیاری،مینوفیکچرنگ کی ماڈلنگ کیلئے CADماڈل کوCAMماڈل میں تبدیل کرنے اورسی این سی پراسیس انفارمیشن کو سمجھنے کیلئے CAM سافٹ ویئر کے استعمال کے متعلق بتائے گا۔
یہ کورس آپ کو بیسک ڈرا اینڈ موڈیفائی ٹول بارز کا استعمال کرتے ہوئے 2Dسمپل ڈرائننگ کی تیاری، ماڈلنگ، انیمیشن، شیڈنگ اور کلرنگ، ماڈل کمپلیکس شیپس بشمول فری فارم کروز اینڈ سروسز کے ذریعے مشین کمپونینٹس اور اسمبلیز کی حقیقی فیبریکیشن سے قبل وژولائزیشن ایبلٹی کی بہتری، سٹرکچر، موشن اینلاسز میں CAD/CAM سسٹم کے ممکنہ نفاذ کی سمجھ و واقفیت، مینوفیکچرنگ کی ماڈلنگ کیلئے CAD ماڈل کو CAM ماڈل میں تبدیل کرنے، CNC پراسیس انفارمیشن کو سمجھنے کیلئے CAM سافٹ ویئرکا استعمال، مکنیکل کمپونینٹس کی جیومیٹرک ماڈلنگ کیلئے ڈیزائن کردہ فل سکیل CAD سافٹ ویئرسسٹم کا استعمال اور کانسیپچوئل موڈ میں مکینکل پارٹس کی 3D ڈرائنگز تیارکرنے کی خاطر مینوفیکچرنگ انفارمیشن کی آٹومیٹک جنریشن کی صلاحیت بھی دے گا۔
داخلے کی شرائط
اس کورس میں داخلے کی کوئی شرائط نہیں ہیں۔ آپ اس کورس میں اسی وقت اپنا اندراج کراسکتے ہیں۔
تربیت کے فوائد
کورس کی کامیاب تکمیل پر،آپ آٹوCAD/CAM ورک پلیس اوریوزرانٹرفیس کو سمجھنے کے قابل ہو جائیں گے۔ آپ بیسک ڈرائننگ، ایڈٹنگ اور ویوئنگ ٹولزکے استعمال، لیئرز پر ڈرائنگ آبجیکٹس کو آرگنائزکرنے،ری یوزایبل سمبلز کو انسرٹ کرنے، پلاٹ کیے جانے والے لے آوٹ کی تیاری، ٹیکسٹ ایڈ کرنے، ہیچنگ اور ڈائمنشنز، زیادہ ایڈوانس ایڈٹنگ اور کنسٹرکشن ٹیکنیکس کے استعمال، لوکل اور گلوبل بلاکس کرئیٹ کرنا، لیئرز ، سٹائلز اور ٹیمپلیٹس کا سیٹ اپ، ایکسرسائزز اور پراجیکٹ اسائنمنٹس کی مکمل تربیت حاصل کرلیں گے۔
اپنے مقاصد کو حاصل کریں
:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے
روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:
صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں
کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
آپ کو ایک فارم کو پر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہم تربیت کاروں کو بھیج سکیں۔ وہ درخواست کا جائزہ لیں گے تاکہ آپ اپنا تربیتی پروگرام شروع کرسکیں۔
یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی آف جاب لرننگ شروع کریں گے۔ آپ کے لیے ضروری ہوگا اپنی سکلز کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس تربیت کار کے ساتھ سائن اپ ہونا چاہیں گے۔
اس گائیڈ کی ابتدا میں آپ کے لیے کچھ ٹپس ہیں۔ یہ آپ کو ایک اپرینٹس کے طور پر قبول کرنے، اپنا آجر بننے اور آپ کو جاب کی پیشکش کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گے۔
Class Code | Start Date | Duration | TSP Name | District | Address |
---|