جائزہ
فیبرک کوالٹی انسپکٹرزاس کورس میں کوالٹی کی انسپکیشن اور رنگوں کی موافقت اور اس کے ساتھ باقاعدہ انسپیکشن پراسسز کے بارے میں سیکھیں گے ۔
آپ کیا سیکھیں گے
اس کورس میں آپ کو کوالٹی انسپکیشن پراسسز ،کوالٹی کومشاہدہ کرنے کا پراسسز،اوررنگوں کی موافقت،اور فیبرک گریڈنگ پروسیجر کے بارے میں سیکھایا جائے گا۔آپ کو یہ بھی سیکھایا جائے گا کہ اندازہ کیسے لگانا ہے اور اس کا معائنہ کیسے کرنا ہے اور فرسٹ ایڈ اور دیگر بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کی انجام دہی کیسے کرنی ہے ۔
داخلہ کی شرائط
اس کے لیے داخلہ کوئی شرائط نہیں ہیں ،آپ اس کورس میں ابھی داخلہ لے سکتے ہو
تربیت کے فوائد
اس کورس کی تکمیل کے بعد ،آپ اس قابل ہوجاؤ گے کہ کوالٹی انسپیکشن ،کوالٹی کا مشاہدہ ،رنگوں کی موافقت،فیبرک کی گریڈنگ ،اسی طرح ایمرجنسی کی صورت میں آگ پر قابو پانے جیسے معاملات کی تعمیل کرسکو گے ،اس کے ساتھ آپ یہ بھی سیکھ جاؤ گے کہ فیبرک کی کئی اقسام کا بندوبست کیسے کرنا ہے اور ایک ماہر کے طورپر کیسے کام کرنا ہے۔
ممکنہ آجرین
روزگار کے لیے اس کورس میں وسیع مواقع ہیں:
- ٹیکسٹائل مینوفیکچرنگ کمپنی
- ہوم ٹیکسٹائلز
- پرائیویٹ بوتیک
- ایپرل کمپنی
تربیت کا نتیجہ
اپنے مقاصد کو حاصل کریں
:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے
- قومی سطح پر تسلیم شدہ سرٹیفکیٹ۔ قابلیت اور ملازمت کے لئے بنیادی ہنرتاکہ آپ بطور ورکر کام کر سکیں۔
- ملازمت کے لئے درخواست دینے کی اہلیت۔ہاتھ سے کام کرنے والے عمومی کاموں کے لئےکے سرٹیفیکیشن تاکہ آپ اپنےکیریئرمیں ترقی پا سکیں۔
پی ایس ڈی ایف کا انتخاب کیوں کریں
روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:
- یہ نتائج پر مرکوز ہے اور ٹیم ورک پر مبنی ہے۔
- اس کا اصل ہدف آپ کو عملی تربیت کی فراہمی ہے جہاں اساتذہ سیکھنے کے عمل میں بطور سہولت کارکے خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
- یہ ایک وسیع کورس ہے جو آپ کو اس شعبہ کی تمام بنیادی اہلیتوں میں مہارت سکھاتا ہے۔
- تکنیکی مہارتوں کے علاوہ ، تربیت یافتہ افراد کو کام کی جگہ کے لئے ضروری عام مہارتیں بھی سکھائی جاتی ہیں۔
- صرف سند یافتہ افراد ہی سی بی ٹی کے کورس کا جائزہ لےسکتے ہیں
صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں