Class Code | Start Date | Duration | TSP Name | District | Address |
---|
شخصی ٹریننگ
فرد میں سیکھنے کے ساتھ امکانات کو غیر مقفل کریں
- تصدیق نامہ کے ساتھ مفت آن لائن کورسز
- تکمیل پر وظیفہ
- اپنی رفتار سے سیکھیں
انفراسٹرکچر اور تعمیرات ❯ سول ورکس
یہ کورس تربیت حاصل کرنے والے ان افراد کیلئے تیار کیا گیا ہے جو عمارتوں، سڑکوں،پلوں، ہوائی اڈوں، نالوں، سیوریج لائنوں، پانی کی فراہمی، نہر، ڈیموں۔ ریلوے لائنوں،تیل اور گیس کی لائنوں اور شہری / دیہی ترقیانی منصوبوں کا سروے کریں گے۔
یہ کورس تربیت حاصل کرنے والے ان افراد کیلئے تیار کیا گیا ہے جو عمارتوں، سڑکوں،پلوں، ہوائی اڈوں، نالوں، سیوریج لائنوں، پانی کی فراہمی، نہر، ڈیموں۔ ریلوے لائنوں،تیل اور گیس کی لائنوں اور شہری / دیہی ترقیاتی منصوبوں کا سروے کریں گے۔
آپ کیا سیکھیں گے؟
اس کورس کے ذریعے آپ سروے کے نظریات کے بارے میں سیکھیں گے اور سروئیر کے کام کی نوعیت کے بارے میں بھیسیکھیں گے۔ آپ سروے کے اصول، درجہ بندی اور بنیادی تقسیم سیکھیں اور سمجھیں گے اور غلطیوں کے وجوہات کی تشریح کرنا بھی سیکھیں گے۔یہ کورس آپ کو سروے کی زنجیر، سروے کے طریقوں میں مسائل سے نمٹنے اور سروے کے آلات استعمال کرنے کے بارے میں رہنمائی فراہم کرے گا۔ مثال کے طور پر آپ زمین ہموار کرنے، ہموار کرنے کی شرائط اور ہموار کرنے کے آلات کے بارے میں سیکھیں گے۔ آپ جدید طریقوں اور نظریات کے بارے میں بھی سیکھیں گے جیسا کہ فوٹو گرامیٹری اور افقی اور عمودی ڈھلوان کا فاصلہ(جس کی ٹیکومیٹر سے پیمائش کی جاتی ہے)۔ اس کے علاوہ آپ کو فیلڈ نوٹس تیار کرنے اور تحریری اور زبانی رابطے کو بہتر کرنے کی بھی تربیت دی جائیگی۔
داخلے کی شرائط
اس کورس میں داخلے کی کوئی شرائط نہیں ہیں۔ آپ اس کورس میں اسی وقت اپنا اندراج کراسکتے ہیں
تربیت کے فوائد
یہ کورس مکمل کرنے کے بعد آپ لکیر اور زوایہ کی پیمائش پڑھ سکیں گے، ایک لائن کی زنجیر بنا نا سکیں گے، زنجیر یا ٹیپ سے سروے فیلڈ کی پیمائش کر سکیں گے، ایک سنٹر لائن کو رینج اور زنجیر یا ٹیپ کے ساتھ آف سیٹس کی پیمائش کر سکیں گے اور سروے کے نشانات/ روایتی نشانات تیار کر سکیں گے۔ آپ یہ بھی سکیھیں گے کہ آٹوسیٹ اور لیزر کی سطحوں پر جھکاؤ اور پہاڑی علاقے میں سڑک کا نقشہ کیسے بنانا ہے۔ اس کے علاوہ آپ روایتی ، جدید اور ڈیجیٹل تھیوڈولائٹ پر کام کر نے ، لائنوں یا زنجیر اور ٹیپ کے ذریعے مختلف منحنی خطوط وضع کرنے کے علاوہ زوایاتی یا آلاتی طریقوں مثلاً سادہ اور گول منحنی،عبوری منحنی اور عمودی منحنی خطوط کا کام کے بھی اہل ہوںگے۔
اپنے مقاصد کو حاصل کریں
:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے
روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:
صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں
کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
آپ کو ایک فارم کو پر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہم تربیت کاروں کو بھیج سکیں۔ وہ درخواست کا جائزہ لیں گے تاکہ آپ اپنا تربیتی پروگرام شروع کرسکیں۔
یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی آف جاب لرننگ شروع کریں گے۔ آپ کے لیے ضروری ہوگا اپنی سکلز کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس تربیت کار کے ساتھ سائن اپ ہونا چاہیں گے۔
اس گائیڈ کی ابتدا میں آپ کے لیے کچھ ٹپس ہیں۔ یہ آپ کو ایک اپرینٹس کے طور پر قبول کرنے، اپنا آجر بننے اور آپ کو جاب کی پیشکش کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گے۔
Class Code | Start Date | Duration | TSP Name | District | Address |
---|