single-detail-banner-

نعمان Ijaz

نعمان اعجاز کا تعلق جنوبی پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں ، مظہر گڑھ سے ہے۔ اس نے اپنے دوستوں سے جانا کہ پی ایس ڈی ایف کورسیرا کا کورس کروا رہاہے اور ویب ڈیزائن اور ڈویلپمنٹ کے کورس کے لیے اپنے آپ کو رجسٹر کرنے کا فیصلہ کیا۔ جب اس نے کورس شروع کیا تو اسے کئی چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا۔ انٹرنیٹ تک محدود رسائی کے ساتھ نعمان اپنے چچا کی دکان پر ویڈیو ٹیوٹوریل ڈاؤن لوڈ کرتا اور وہاں سے مطالعہ کرتا۔