کارپوریٹ گورننس
احتساب ، ذمہ داری اور شفافیت کا مظاہرہ کرنا
کسی بھی ادارے میں اعتماد شفافیت، مضبوطی اور موثر اور جوابدہی کا ماحول بنانے کےلئے کارپوریٹ گورننس بہت اہمیت کا حامل ہے۔ کارپوریٹ گورننس کمپنی کی سالمیت اور ثقافت کو فروغ دینے میں معاونت کرتی ہے، جو مثبت کارکردگی اور مجموعی طور پر ایک پائیدار کاروبار کا باعث بنتی ہے۔خاص طورپر یہ کمپنی کے اندر تمام افراد اور ٹیموں کی جوابدہی کو یقینی بناتا ہے تاکہ تمام اسٹیک ہولڈرزکی حفاظت کو یقینی بنایا جاتا ہے۔
پی ایس ڈی ایف ترقیاتی شعبے میں کارپوریٹ گورننس کوتقویت دینے کےلئے پرُعزم ہے۔ اس عزم کی عکاسی اور وضاحت کارپوریٹ گورننس رپورٹس، آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن، کمیٹی چارٹر وغیرہ کے ذریعے ہوتی ہے۔ یہ ہمارے روزمرہ کے کاروباری رویے میں بھی نظر آتا ہے۔ پبلک سیکٹر کمپنیز (کارپوریٹ گورننس) رولز 2013 کی ضرورت کے مطابق PSDF نے بورڈ کی درجہ ذیل ذیلی کمیٹی تشکیل دی ہے:
- بورڈ آڈٹ اور فنانس کمیٹی
- ہیومن ریسورس کمیٹی
- پروگرام ڈیزائن اور پروکیورمنٹ کمیٹی
- تکنیکی معاونت کی کمیٹی
تنظیم کے اندر کارپوریٹ گورننس کے نفاذ اور سہولت کو یقینی بنانے کے لیے،PSDF کی کارپوریٹ گورننس کی پالیسیاں موجود ہیں جو اصولوں کو مرتب کرتی ہیں اور PSDF میں کاروبار کرنے میں مناسب طرز عمل اور اخلاقی رویے کے لیے رویے قائم کرتی ہیں۔ جب کسی بھی حیثیت میں پی ایس ڈی ایف کی نمائندگی کرتے ہیں تویہ بورڈ اور پی ایس ڈی ایف کے تمام ملازمین پر لازم ان فیصلوں اور سرگرمیاں نافذالعمل ہوتی ہیں۔
تکنیکی معاونت کی کمیٹی
ڈاکٹر اعجاز نبی
چیئرپرسن
محترمہ خاور ممتاز
ممبر
ڈاکٹر نوید حامد
ممبر
سیکرٹری صنعت ، تجارت ، سرمایہ کاری اور سکلز ڈیولپمنٹ
محترمہ رابعہ ضیاء
ممبر
سیکرٹری محکمه منصوبہ بندی و ترقی
مخترمہ عقیلہ ممتاز
ممبر
متعلقہ پارٹی پالیسی
وہسل بلوئنگ پالیسی
نامزدگی کرنے والی کمیٹی کا چارٹر
مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن پالیسی
ہیومن ریسورس کمیٹی کا چارٹر
صحت کی حفاظت اور ماحولیاتی پالیسی
ڈائریکٹرز کا ضابطہ اخلاق
مفادات کے ٹکراو کی پالیسی
کیپیکس پلاننگ کے حصول اور کنٹرول کی پالیسی
بورڈ کا چارٹر
بورڈ آڈٹ اور فنانس کمیٹی چارٹر
اینٹی کرپشن فراڈ اور رشوت کی پالیسی
پروگرام ڈیزائن اور پروکیورمنٹ کمیٹی چارٹر
اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کی پالیسی