شخصی ٹریننگ
فرد میں سیکھنے کے ساتھ امکانات کو غیر مقفل کریں
- تصدیق نامہ کے ساتھ مفت آن لائن کورسز
- تکمیل پر وظیفہ
- اپنی رفتار سے سیکھیں
افراد کو متحرک اور اعتماد دے کر بااختیار بنانا تاکہ وہ کاروبار شروع کریں، جس سے خود مختاری اور خوشحالی آئے
آغاز نوجوانوں میں انٹرپرینیورشپ اور ذاتی کاروبار کو فروغ دینے کے لیےتحریک پیدا کرتا ہے۔ معاشی ترقی کی سست رفتاری اور نئی نوکریاں پیدا کرنے کے لیے آغاز کو پی ایس ڈی ایف میں تمام سکلز کی ٹریننگز کے لیے مرکزی مقام حاصل ہے۔
کامیاب جوان اسکیم کے تحت پی ایس ڈی ایف نے حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) کے ساتھ خصوصی پارٹنرشپ کا معاہدہ کیا ہے تاکہ نوجوانوں کو قرضوں کے حصول کے لیے تیار کیا جاسکے۔ پی ایس ڈی ایف نے انٹرپرینیورشپ پر ایک آن لائن ٹریننگ پروگرام کا آغازکیا ہے۔ تمام امیدواروں کو قرض کے لیے درخواست دینے سے پہلے اس آن لائن ٹریننگ پروگرام سے گزرنا ہوگا۔ اس ٹریننگ پروگرام کے نتیجے میں ہر ٹرینی نے حبیب بینک کی ضروریات کے مطابق بزنس پلان تیار کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں ایچ بی ایل پانچ ہزار پی ایس ڈی ایف ٹرینیز کو قرض فراہم کرے گا
آغاز کے تحت ایک اور اقدام انٹرپرینیورشپ آن وہیلز ہے جو کہ اوبر اور اپنا بینک کے ساتھ انٹرپرینیورشپ کو ایڈریس کرنے کے لیے لایا گیا ہے تاکہ مارکیٹ کے ساتھ رابطہ قائم ہوسکے اور فاینانس تک رسائی فراہم کی جا سکے۔ پروگرام عام طور پر 14 ہفتوں تک جاری رہتا ہے جس میں دو ہفتے کلاس روم ٹریننگ کے ، چھ ہفتے پریکٹیکل ٹریننگ کے اور چھ ہفتے مارکیٹ روابط کے ہوتے ہیں۔ کلاس روم ٹریننگ میں اہم موضوعات کا احاطہ کیا جاتا ہے جیسے سڑک پر اخلاقیات ، ہراساں کرنے ، اور سڑک پر نشانات اور اس کے بعد عملی ٹریننگ دی جاتی ہے ۔
اس کورس کے ذریعے ٹرینیز (تربیت کار) بیوٹی ٹیکنیکس،میک اپ ،اسکن کیئر ،اور بالوں کے اسٹائل میں اسپشلائزڈ ہو جائ...
پلمبنگ کم سولر واٹر ہیٹنگ ٹیکنیشن سولر واٹر ہیٹنگ سسٹم کی تنصیب میں مہارت رکھتے ہیں ، خرابیوں کی نشاندہی اور م...
یہ کورس تربیت کاروں کو عمارتوں اور آلات کی الیکٹریکل وائرنگ ، خرابی کا پتہ چلانے ، خرابیوں کی مرمت اور نئے الی...
بلڈنگ پینٹر گھر کے اندر اور باہر رنگ، سفیدی اور ڈسٹیمپر کرنا سیکھنے کے ذریعے عمارات پر رنگ کرنے میں مہارت حاصل ...
یہ کورس سیکھنے والوں کو خوراک اور غذائیت کے منصوبوں کے ساتھ مکمل کھانا تیار کرنے اور باورچی خانے کی دیگر سرگرم...
یہ کورس ٹرینی حضرات کو کٹ ووڈ، آری، بسولا کے استعمال کو سیکھنے اور ڈور فریم اور فرنیچر وغیرہ کا تخمینہ لگانے کے...
Progress your career by fundamentals of mobile phone repairing, developing skills to identify and fix mobile phone faults....
As a repair & maintenance electrical appliance technician, you will learn to specialize in repairing faults, and installing electrical and electronic components....
This course will train participants in video production, covering audio and sound mixing, camera operations, color balancing, optics, light levels, and special filters....