آٹوسروس مکینک - PSDF

مینوفیکچرنگ اور لائٹ انجینئرنگ آٹوموبائل

آٹوسروس مکینک

یہ کورس ٹرینیز(تربیت کاروں) کو آئل چینج اورکار کے مختلف پرزوں اور سسٹمز کی سروسنگ کی مہارت دلائے گا

جائزہ

یہ کورس تربیت کاروں کو کارکے مختلف پرزوں اور سسٹمز کی سروس اور آئل چینج کی مہارت سیکھائے گا

آپ کیا سیکھیں گے؟

اس کورس میں آپ درج ذیل سیفٹی رولز، چیسس کو لبریکیٹ کرنے، انجن آئل اور فلٹرز کی تبدیلی، ایئر فلٹرز، بیٹریوں، فیول فلٹرز ، اسٹیئرنگ سسٹمز ، بریک فلویڈ سسٹمز اور ریڈی ایٹرز کی سروسنگ کے بارے میں سیکھا یا جائے گا۔

آپ ٹرانسمیشن کو لبریکیٹ کرنے، الیکٹریکل چیک اپ کرنے اورمتعلقہ افراد تک اس کی درست معلومات پہنچانے کے قابل ہوجائیں گے۔

داخلے کی شرائط

اس کورس میں داخلے کی کوئی شرائط نہیں ہیں۔ آپ اس کورس میں اسی وقت اپنا اندراج کراسکتے ہیں۔

تربیت کے فوائد

کورس کی تکمیل کے بعد آپ دوران ملازمت حفاظتی احتیاطی تدابیرپرعمل، چیسیس لبریکیشن کیلئے مناسب ٹولز کے انتخاب اور دیکھ کر چیسیس کا جائزہ لینے، انجن لبریکیشن کیلئے مناسب آئل تجویز کرنے اور آئل فلٹر اتارنے اور دوبارہ لگانے/ اسمبل کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔ آپ ایئرفلٹر ،بیٹری، فیول فلٹر، بریک فلویڈ سسٹم، سٹیئرنگ سسٹم اورریڈیئیٹر کی سروس کے علاوہ  ٹرانسمیشن لبریکینٹس/ آئل کی انسپیکشن اور تبدیلی، الیکٹریکل پرزوں(آلات) کی چیکنگ، خرابی کا پتہ چلانا اورمتعلقہ افراد تک ا بہتر طریقے سے پہنچانے کے قابل ہوجائیں گے۔

ممکنہ آجرین

کورس ملازمت کے بے پناہ امکانات کا حامل ہے، جیسے:

  1. سروس ورکشاپ۔
  2. اسمبلی پلانٹس۔

سب سے بڑھ کر اپنی ذاتی ورکشاپ قائم کرنے کی صلاحیت

تربیت کا نتیجہ

اپنے مقاصد کو حاصل کریں

:اس کورس کی تکمیل سے آپ درج ذیل فوائد حاصل کر سکیں گے

  1. قومی سطح پر تسلیم شدہ سرٹیفکیٹ۔ قابلیت اور ملازمت کے لئے بنیادی ہنرتاکہ آپ بطور ورکر کام کر سکیں۔
  2. ملازمت کے لئے درخواست دینے کی اہلیت۔ہاتھ سے کام کرنے والے عمومی کاموں کے لئےکے سرٹیفیکیشن تاکہ آپ اپنےکیریئرمیں ترقی پا سکیں۔

پی ایس ڈی ایف کا انتخاب کیوں کریں

روایتی کورسوں کی نسبت پی ایس ڈی ایف مارکیٹ سے متعلقہ تربیت فراہم کرتا ہےجس کی وجہ سے آپ کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:

  1. یہ نتائج پر مرکوز ہے اور ٹیم ورک پر مبنی ہے۔
  2. اس کا اصل ہدف آپ کو عملی تربیت کی فراہمی ہے جہاں اساتذہ سیکھنے کے عمل میں بطور سہولت کارکے خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
  3. یہ ایک وسیع کورس ہے جو آپ کو اس شعبہ کی تمام بنیادی اہلیتوں میں مہارت سکھاتا ہے۔
  4. تکنیکی مہارتوں کے علاوہ ، تربیت یافتہ افراد کو کام کی جگہ کے لئے ضروری عام مہارتیں بھی سکھائی جاتی ہیں۔
  5. صرف سند یافتہ افراد ہی سی بی ٹی کے کورس کا جائزہ لےسکتے ہیں

صرف سرٹیفائیڈ نیشنل ایسیسر (National Assessors) ہی سی بی ٹ ایسیسمنٹ منعقد کرسکتے ہیں

دورانیہ

3 مہینے

تعلیمی معیار

Matric

نصاب کا ماخذ

NAVTTC

سرٹیفیکیشن اتھارٹی کا نام

PBTE

زبان

انگریزی، اردو

کامیابی کی کہانی.

ہماری اگلی کامیابی کی کہانی بنیں.

آپ کی خوابیدہ ملازمت صرف ایک تربیتی کورس دور ہے۔ اپنے انتخاب کو دریافت کریں، ایک ایسا کورس تلاش کریں جس میں آپ کی دلچسپی ہو، اور اپنی صلاحیتوں اور صلاحیتوں کے مطابق کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے ابھی درخواست دیں۔
اپنی مطلوبہ تربیت تلاش کریں

داخلے کی اہلیت.

کسی خاص اہلیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ابھی اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

1

رجسٹر

آپ کو ایک فارم کو پر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ہم تربیت کاروں کو بھیج سکیں۔ وہ درخواست کا جائزہ لیں گے تاکہ آپ اپنا تربیتی پروگرام شروع کرسکیں۔

2

تربیت میں شامل ہوں

یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ اپنی آف جاب لرننگ شروع کریں گے۔ آپ کے لیے ضروری ہوگا اپنی سکلز کے بارے میں بتائیں کہ آپ کس تربیت کار کے ساتھ سائن اپ ہونا چاہیں گے۔

3

اپنی دل پسند جاب حاصل کریں

اس گائیڈ کی ابتدا میں آپ کے لیے کچھ ٹپس ہیں۔ یہ آپ کو ایک اپرینٹس کے طور پر قبول کرنے، اپنا آجر بننے اور آپ کو جاب کی پیشکش کرنے کے بارے میں آگاہی دیں گے۔

    Class Code Start Date Duration TSP Name District Address
    Scroll To Top