کارپوریٹ ویلیوز

_e-corporate_value

ہماری اقدار اصولوں پر مشتمل  ہیں جو ہمارے تنظیمی کاموں میں بھی شامل ہیں۔ وہ ہمارے تمام کاموں کی رہنمائی کرتے ہیں اور PSDF کے ثقافتی بنیاد کے طور پر کام کرتے ہیں۔

حاصل کردہ نتائج

ہم کوشش کرتے رہیں گے جب تک کہ ہمیں نتیجہ نہیں مل جاتا۔ ہم اپنے تمام اعمال کی اونر شپ لیتے رہیں۔

جدت

ہم کام کرنے کے نئے طریقوں کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ان پر عمل درآمد کے لیے زور دیتے ہیں۔ ہم خطرات مول لینے سے بھی نہیں ہچکچاتے۔

بہترین کرنے کےلئے کوشش کرنا

ہم مسلسل بہتری کےلئے چیلنجز کی توقع کرتے ہیں، اور انہیں بہتر طریقے سے حل کرنے کی کوشش کرتےہیں۔ ہم موثر طور پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ ان معلومات کو شیئر کرتے ہیں۔

ایک ٹیم کے طور پر کام کرنا

ہم ایماندارانہ رائے دیتے اور حاصل کرتے ہیں۔
ہم چیلنجز سے نمٹنے کے لیےموثر طور پر ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہیں۔

احترام اور انصاف

ہمارے ہر عمل کی بنیاد میرٹ او ر بہترین کارکردگی ہے
ہم سب کے ساتھ ویسا ہی برتاؤ کرتے ہیں جیسا کہ ہم دوسروں کے ساتھ سلوک کرنا چاہتے ہیں۔